بھارتی حکومت کا مؤقف ہے نئی ہدایات اس کے ڈیجیٹل میڈیا کے ضابطہ اخلاق کے تحت ہیں تاکہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر ان کمپنیوں کا احتساب کیا جا سکے۔