افغانستان میں داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے: طالبان کا دعویٰ
طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں داعش کی نمایاں موجودگی نہیں ہے۔ یہ کچھ کارروائیاں کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس کا تعاقب کیا جا رہا ہے۔ داعش کے متعدد لوگوں کو گرفتار اور محفوظ ٹھکانے تباہ کیے گئے ہیں۔ مزید جانتے ہیں طالبان کے قائم مقام نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کی عائشہ تنظیم سے گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
-
مئی 26, 2022
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟
فیس بک فورم