رسائی کے لنکس

تلاوت کے بین الاقوامی​ مقابلے میں اول آنے والے پاکستانی قاری


تلاوت کے بین الاقوامی​ مقابلے میں اول آنے والے پاکستانی قاری
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:26 0:00

افغانستان میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تلاوت کے مقابلے میں پاکستان کے شہر کوئٹہ کے نوجوان قاری حسن علی کاسی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہیں قرات کا شوق ورثے میں ملا۔ لیکن انہوں نے اپنی کارکردگی میں نکھار کے لیے روایتی مشقوں کے ساتھ کچھ غیر روایتی طریقے بھی اپنائے۔ نذر السلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG