رسائی کے لنکس

پاکستان پر بڑھتی ہوئی آبادی کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟


پاکستان پر بڑھتی ہوئی آبادی کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:17 0:00

عالمیِ یومِ آبادی کے علاوہ دیگر موقعوں پر بھی اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ آخر آبادی کتنی ہونی چاہیے؟ہمارے ہفتہ وار ہیلتھ سیگمنٹ 'لائف تھری سکسٹی' میں آج صبا شاہ خان بتا رہی ہیں کہ بڑھتی ہوئی یہ آبادی پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیا اثرات مرتب کر رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG