امریکہ میں نرسوں کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات میں اضافہ
کرونا وائرس کے آغاز سے اب تک جہاں دنیا بھر میں میڈیکل کے شعبے سے وابستہ عملے کی ان تھک خدمات کو سراہا جا رہا ہے وہیں امریکہ میں نرسوں کے ساتھ مریضوں کی بدسلوکی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس مسئلے کی وجوہات کیا ہیں اور اس کے حل کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ دیکھیے 'سمپلی امریکہ' میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 27, 2022
ناسا کے 45 سال پرانے سیارے میں فنی خرابی
-
مئی 27, 2022
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
فیس بک فورم