عالمی سطح پر خواتین کا سیاست میں بڑھتا ہوا کردار، مختلف اداروں میں خواتین سربراہ کی موجودگی اور کم عمری کی شادیوں میں کمی۔ لیکن کیا یہ سب کافی ہے؟ دیکھیے دنیا بھر میں خواتین کے حقوق اور صنفی برابری کی صورتِ حال کا جائزہ سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
فیس بک فورم