رسائی کے لنکس

الاسکا: زخمی جانوروں کو بچانے والا امریکی ادارہ


الاسکا: زخمی جانوروں کو بچانے والا امریکی ادارہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

امریکہ کی دور دراز ریاست الاسکا کے کروڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات میں جانوروں کی بہتات ہے۔ اس ریاست میں ایک ادارہ ایسا بھی ہے جو لاوارث اور زخمی جانوروں کی دیکھ بھال کرتا ہے اور معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کی افزائشِ نسل بھی کر رہا ہے۔ مزید تفصیلات دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG