ویکلی ہائی لائٹس | سال 2021 کیسا رہا؟
اس ہفتے ویکلی ہائی لائٹس میں ہم لائے ہیں سال 2021 کا جائزہ؛ آج کے پوڈ کاسٹ میں آپ سنیں گے پاکستانیوں کے لیے سال 2021 کیسا رہا؟ رواں برس دنیا میں رونما ہونے والے اہم واقعات؛ 2021 میں بہترین فلمیں اور ویب سیریز کون سی رہیں؟ جانیے اس برس پاکستان کی معیشت کو کن چیلنجز کا سامنا رہا اور پاکستان کرکٹ ٹیم نے سال 2021 میں کیا کیا کامیابیاں سمیٹیں؟
مزید ویڈیوز
-
اپریل 29, 2022
ویکلی ہائی لائٹس | تیزاب گردی کا شکار خاتون کی کہانی
-
اپریل 22, 2022
ویکلی ہائی لائٹس | پاکستان میں داعش کے بڑھتے حملے