رسائی کے لنکس

ویکلی ہائی لائٹس | ہالی ڈیز اسپیشل | سردیوں کی چھٹیاں کہاں گزاریں؟


ویکلی ہائی لائٹس | ہالی ڈیز اسپیشل | سردیوں کی چھٹیاں کہاں گزاریں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:23:53 0:00

ویکلی ہائی لائٹس کا اس ہفتے کا پروگرام معمول سے ہٹ کر ہے کیوں کہ چھٹیوں کا موسم ہے اور کرسمس اور نیو ایئر کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں۔ اسی لیے اس بار ہم آپ کے لیے لائے ہیں 'ہالی ڈیز اسپیشل پوڈ کاسٹ'۔ جس میں آپ سنیں گے چھٹیاں منانے کے لیے بہترین جگہیں کون سی ہیں؟ پاکستان میں گھومنے پھرنے کے لیے اس وقت کہاں کہاں جایا جا سکتا ہے؟ ہالی ڈیز کے لیے ترکی جانا کیسا ہو گا؟ اور بتائیں گے کراچی کی ایسی بیکری کے بارے میں جہاں کرسمس کے موقع پر لوگ خود کیک تیار کر کے لاتے ہیں۔ اگر آپ نے ابھی تک کہیں جانے کا پلان نہیں کیا تو ہماری 'ٹریول پاکستان' سیریز آپ کی مدد کر سکتی ہے: https://bit.ly/3mvSmhP

XS
SM
MD
LG