امریکی سیاست دان ہالی وڈ ٹیلنٹ ایجنٹس کی خدمات لینے لگے
اداکاری سے سیاست کا سفر بہت سی شخصیات نے طے کیا ہے۔ اداکار رونلڈ ریگن امریکی صدر بن گئے۔ آرنلڈ نے ٹرمینیٹر سے گورنر بننے تک کا سفر کیا۔ مگر ان دنوں امریکہ میں بعض سیاست دان اپنا سیاسی قد کاٹھ نمایاں کرنے کے لیے ہالی وڈ کے ٹیلنٹ ایجنٹس کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں واشنگٹن سے ہالی وڈ کا سفر۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 27, 2022
ناسا کے 45 سال پرانے سیارے میں فنی خرابی
-
مئی 27, 2022
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
فیس بک فورم