رسائی کے لنکس

View 360 - منگل، 15 جون 2021 کا پروگرام


View 360 - منگل، 15 جون 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:28 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: لاہور میں روزانہ ہزاروں لیٹر دودھ ضائع کیا جاتا ہے، معیار کی پرکھ کا طریقہ کار کیا ہے؛ انخلا کے بعد امریکہ افغان فوج کو کس نوعیت کی مدد فراہم نہیں کرے گا، وائس آف امریکہ کی خصوصی رپورٹ؛ اور تاوان کے لیے سائبر حملے زیادہ اور زوردار کیوں ہو رہے ہیں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG