رسائی کے لنکس

View 360 - جمعرات، 16 ستمبر 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعرات، 16 ستمبر 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:23:54 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیئے: افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کہتے ہیں ملک کا نیا آئین بن رہا ہے مگر انتخابات کا کوئی ارادہ نہیں، وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو اور اس پر افغان امور کے ماہر کا تجزیہ؛ ہزاروں خاندانوں کا گھر حیدر آباد کا قدیم پکّا قلعہ شدید خستہ حالی کا شکار کیوں اورنائن الیون کے بعد امریکی جنگوں میں زیادہ فوجیوں کی جانیں کیوں بچائی جا سکی ہیں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG