رسائی کے لنکس

View 360 - جمعرات، 15 جولائی 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعرات، 15 جولائی 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:31 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: قطر اور ایران میں طالبان اور افغان رہنماؤں کی ملاقاتیں، کیا پاکستان مزید افغان مہاجرین کو پناہ دینے کے لیے تیار ہے؟ ترکی میں کووڈ 19 کی اکثر بندشیں ختم، ملک معمول کی طرف لوٹنے لگا؛ اور دیکھیے کہ بھارت کے ایک ضلعے میں خواتین روایتی کرگھے پر اونی دھاگے سے ساڑھیاں کیسے بناتی ہیں؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG