رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ، 11 جون 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعہ، 11 جون 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:30 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: کرونا وبا کے سائے میں پیش کیا جانے والا بجٹ، کیا پاکستانی عوام کی مشکلیں آسان کر سکے گا؟ خود کشی کے موضوع پر بننے والی اردو فلم نے امریکہ میں ایوارڈز جیت لیے، لیکن خود کشی کے مسئلے پر پاکستان میں خاموشی کب ٹوٹے گی؟ اور عالمی معیشت کو نقصان پہنچانے والی وبا کے دوران امریکہ میں گھروں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG