رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ، 9 جولائی 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعہ، 9 جولائی 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:25 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان پر اس کا کتنا اثر پڑ سکتا ہے اور پاکستان کے پاس آپشنز ہیں کیا؟ وزیرِ اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سے خصوصی بات چیت؛ پاکستان کے معاشی اِشاریے ترقی کی راہ پر، اب پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی باتیں نہیں ہو رہیں: گورنر اسٹیٹ بینک؛ اور کووڈ کے دنوں میں گھر بیٹھنے سے بڑھنے والے وزن کو کیسے کم کیا جائے؟ جانیں گے 'لائف تھری سکسٹی' میں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG