رسائی کے لنکس

ویو 360 | 74 سال پہلے بچھڑنے والے بھائیوں کی ملاقات | جمعہ، 21 جنوری 2022 کا پروگرام


ویو 360 | 74 سال پہلے بچھڑنے والے بھائیوں کی ملاقات | جمعہ، 21 جنوری 2022 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:04 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: صدر بائیڈن کے اقتدار کا پہلا سال، پاک امریکہ تعلقات میں کوئی بحران نہیں آیا تو بڑی بہتری بھی نہیں ہوئی، پاکستان اور امریکی تجزیہ کاروں کی رائے؛ کووڈ کا شکار مریضوں کے پھیپھڑوں کی پیوند کاری، چیلنجز کیا ہیں اور کامیابی کے امکانات کتنے ہیں؟ اور جانیں گے 74 سال پہلے اپنے بھائی سے بچھڑنے والے پاکستانی بزرگ کی کہانی ان کی اپنی زبانی۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG