ابارشن اک ایسا عمل اور لفظ جسے نہ صرف ممنوع سمجھا جاتا ہے، بلکہ اس کے بارے میں بات بھی نہیں کی جاتی۔ کیا پاکستان میں ابارشنز نہیں ہوتے؟ پاکستانی قانون اس پر کیا کہتا ہے؟ کچھ نئے حقائق جاننے کے لئے دیکھئے پروگرام عین مطابق!
میزبان: ندا سمیر
پروڈیوسر: آعیزہ عرفان
فیس بک فورم