رسائی کے لنکس

logo-print

پیر، 12 اپریل 2021 کا بلیٹن


پیر، 12 اپریل 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:29 0:00

پنجاب پولیس نے تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو حراست میں لے لیا ہے؛ پاکستان کے نامور صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن عبد الرحمان المعروف آئی اے رحمان پیر کی صبح لاہور میں وفات پا گئے؛ ایران نے ملک کی زیرِ زمین نتانز نیوکلیئر تنصیب میں بلیک آؤٹ کے لیے اسرائیل کو موردِ الزام ٹھیرایا ہے اور امریکہ اور ایران بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اگلے ہفتے ویانا میں کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG