رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-26-11


نیوز بلیٹن 2021-26-11
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:00 0:00

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے وزیراعظم سمیت 110 ممالک کے سربراہان کو جمہوریت کے لئے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو آئندہ ماہ منعقد کی جارہی ہے؛ مصر میں جمعرات کو دہشت گردی کے 54 حملوں میں ملوث پائے گئے 22 عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی؛ پاکستان اور روس نے اقتصادی اورتجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG