نیوز بلیٹن 2021-14-01
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔'ورلڈ رپورٹ 2022' میں ہیومن رائٹس واچ کے ایشیا چیپٹر کی ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر پیٹریشیا گوسمین نے کہا کہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے اظہار رائے اور اجتماع کی آزادی پر پابندیوں اور صحافیوں، سرگرم کارکنوں اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ایک ساتھ اضافہ ہوا ہے اور امریکی سپریم کورٹ نے بائیڈن انتظامیہ کو بڑے کاروباروں میں ملازمین کو کووڈ 19کے خلاف ویکسین لازمی قرار دینے یا ہفتہ وار ٹیسٹنگ کروانے اور نوکری پر ماسک پہننے کی شرط پر روک لگا دی ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اورسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 20, 2022
نیوز بلیٹن 2021-20-05
-
مئی 19, 2022
نیوز بلیٹن 2021-19-05
-
مئی 17, 2022
نیوز بلیٹن 2021-17-05
-
مئی 16, 2022
نیوز بلیٹن 2021-16-05
-
مئی 12, 2022
نیوز بلیٹن 2021-12-05
-
مئی 11, 2022
نیوز بلیٹن 2021-11-05