رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-30-11


نیوز بلیٹن 2021-30-11
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:18 0:00

انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ طالبان نے ملک پر قبضے کے بعد عام معافی کے اعلان کے باوجود، چار صوبوں میں انتقامی کاروائیوں میں پولیس اور انٹیلی جنس کے 100 سے زیادہ افسر یا تو غائب کر دیے ہیں یا انہیں موت کی سزا دے دی ہے؛ عالمی بینک ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے جس کے تحت افغانستان کے منجمد امدادی فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والی ایجنسیوں کو مہیا کر دیئے جائیں گے اور پاکستان نے بنگلہ دیش کو چٹاگانگ ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG