نیوز بلیٹن 2021-02-12
امریکہ میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا پہلا کیس لاس اینجلس میں ایک ایسے شخص میں سامنے آیا ہے جس نے کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی؛ اقوام متحدہ کی اسناد تقررّی منظور کرنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں افغانستان اور میانمار کی نمائندگی سے متعلق فیصلہ کرنے کا عمل ملتوی کر رہی ہے اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہی روز میں سب سے 2135 پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 20, 2022
نیوز بلیٹن 2021-20-05
-
مئی 19, 2022
نیوز بلیٹن 2021-19-05
-
مئی 17, 2022
نیوز بلیٹن 2021-17-05
-
مئی 16, 2022
نیوز بلیٹن 2021-16-05
-
مئی 12, 2022
نیوز بلیٹن 2021-12-05
-
مئی 11, 2022
نیوز بلیٹن 2021-11-05