رسائی کے لنکس

نابینا افراد کو سہولت فراہم کرنے والی موبائل ایپ


نابینا افراد کو سہولت فراہم کرنے والی موبائل ایپ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:07 0:00

اپنے بل بوتے پر زندگی گزارنے والے نابینا افراد کو بعض اوقات ایسے کاموں میں مدد کی ضرورت پڑتی ہے جس کے لیے بینائی درکار ہوتی ہے۔ ایسی ہی صورتِ حال میں ان افراد کو اسمارٹ فون کے ذریعے مدد فراہم کرنے والی ایپ کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG