رسائی کے لنکس

افغانستان سے انخلا: عسکری رہنماؤں نے پاکستانی قیادت کو کن باتوں سے آگاہ کیا؟


نیٹو اتحاد کے کئی ممالک نے افغانستان سے انخلا مکمل کرلیا ہے۔ جب کہ امریکہ کی فوج کا انخلا بھی جلد مکمل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صورتِ حال پر غور کے لیے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس سے جو تصویر ابھر رہی ہے بتا رہے ہیں اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان۔

XS
SM
MD
LG