کیا فیس بک کے غلط استعمال پر سزا ملنی چاہیے؟
فیس بک نے امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ پر اپنے پلیٹ فارم پر دو سال کی پابندی کا اعلان کیا۔ اس کی وجہ 2020 کے صدارتی انتخابات سے متعلق صدر کے متنازع بیانات ہیں جن میں انہوں نے الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھائے اور غیرمصدقہ معلومات پھیلائیں۔ اس پابندی سے دیگر عالمی رہنماؤں کو کیا پیغام ملتا ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
-
مئی 26, 2022
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟
فیس بک فورم