برطانیہ کا شاہی خاندان مشکلات کے بھنور میں
برطانیہ کا شاہی خاندان ان دنوں بڑے سکینڈل کا سامنا کر رہا ہے۔ ملکہ الزبتھ کے دوسرے بیٹے شہزادہ اینڈریو نے اپنی عوامی ذمہ داریوں سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے بھی میڈیا کی توجہ سے تنگ آ کر عوامی اجتماعات میں شرکت سے گریز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 27, 2022
ناسا کے 45 سال پرانے سیارے میں فنی خرابی
-
مئی 27, 2022
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
فیس بک فورم