رسائی کے لنکس

پولینڈ کی سرحد پر موجود ہزاروں پناہ گزین یورپ میں داخلے کے منتظر


پولینڈ کی سرحد پر موجود ہزاروں پناہ گزین یورپ میں داخلے کے منتظر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

پولینڈ کی سرحد پر جمع ہزاروں پناہ گزین یورپ جانا چاہتے ہیں البتہ انہیں روک دیا گیا ہے۔ مغربی ممالک الزام لگاتے ہیں کہ ان افراد کو سیاسی مقاصد کے لیے سرحد پر جمع کیا گیا ہے۔ بچوں، خواتین اور نوجوانوں پر مشتمل یہ پناہ گزین کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG