متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ زور و شور سے جاری ہے۔ پاکستان کی بھارت اور نیوزی لینڈ سے فتح کے بعد اب شائقین کرکٹ کی نظریں پاکستان بمقابلہ افغانستان کے میچ پر جمی ہوئی ہیں۔ وائس آف امریکہ کی اردو سروس ورلڈکپ کی لمحہ بہ لمحہ کوریج کیسے کر رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
فیس بک فورم