رسائی کے لنکس

اسلام آباد، راولپنڈی میں لاوارث جانوروں کی واحد پناہ گاہ


اسلام آباد، راولپنڈی میں لاوارث جانوروں کی واحد پناہ گاہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

پاکستان میں آوارہ یا لاوارث جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کچھ سرکاری محکموں کے ساتھ کئی نجی ادارے بھی کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں میں ایسے جانوروں کی صرف ایک پناہ گاہ ہے جسے جانوروں کے ایک ڈاکٹر اپنی مدد آپ کے تحت چلا رہے ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG