افغانستان کے صوبے بلخ میں عورتوں اور بچوں سمیت تین لاکھ سے زائد افراد منشیات کا استعمال کرتے ہیں۔ مزار شریف میں نشے کی عادی کچھ خواتین بے گھر ہیں جب کہ بعض رات کو قبرستان میں پناہ لیتی ہیں۔ جانیے نشے کی لت میں مبتلا افغان خاتون کی المناک اور خطروں سے بھری زندگی کی کہانی اس رپورٹ میں۔
فیس بک فورم