'لوگوں کو کیا پتا ہکلاہٹ کا شکار افراد کے مسائل کیا ہیں'
ہکلاہٹ کے شکار افراد سے گفتگو کے دوران اکثر لوگ ان کے جملے مکمل کر دیتے ہیں، جس کا مقصد ان کی مدد کرنا ہوتا ہے۔ لیکن یہ عمل ہکلاہٹ سے متاثرہ افراد کو نفسیاتی دباؤ میں ڈال دیتا ہے۔ ہکلاہٹ سے متاثرہ لوگوں کو اور کیا مسائل در پیش رہتے ہیں۔ جانیے کراچی کے کچھ نوجوانوں کی کہانی، ان کی زبانی۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 27, 2022
ناسا کے 45 سال پرانے سیارے میں فنی خرابی
-
مئی 27, 2022
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
فیس بک فورم