رسائی کے لنکس

اسپین: ملازمین کے ساتھ سلوک بھی ہوٹل ریٹنگ ایپ میں شامل


اسپین: ملازمین کے ساتھ سلوک بھی ہوٹل ریٹنگ ایپ میں شامل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:43 0:00

ہوٹل میں کام کرنے والے عملے کا شمار لیبر فورس کے اس حصے میں ہوتا ہے جس کی تنخواہ کم اور ملازمت کا مستقبل غیر یقینی ہوتا ہے۔ اسپین میں ایسی ایپ لانچ کی جا رہی ہے جس میں ہوٹلوں کو ان کی سروس اور سہولتوں کے ساتھ ساتھ اس بنیاد پر بھی ریٹ کیا جا سکے گا کہ وہ اپنے ملازمین کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG