رسائی کے لنکس

مردان میں کچرے سے کھاد بنانے کا منصوبہ


مردان میں کچرے سے کھاد بنانے کا منصوبہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:53 0:00

خیبر پختونخوا کے دو بڑے شہروں پشاور اور مردان میں یومیہ دو ہزار ٹن کچرا جمع ہوتا ہے جسے بڑے پیمانے پر ٹھکانے لگانے کا کوئی مؤثر نظام موجود نہیں ہے۔ لیکن اب مردان میں پہلی مرتبہ کچرے کو کارآمد بنانے کے منصوبے پر کام شروع کیا گیا ہے۔ تفصیل دیکھیے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG