'درزی کھلیں گے، کپڑے کی دکانیں بند ہوں گی'
پاکستان میں کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں توسیع کے فیصلے سے تاجر اور دکان دار سخت پریشان ہیں۔ اسلام آباد کے تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے باوجود ان کی دکانیں بند کرائی جا رہی ہیں۔ چھوٹے کاروباری کن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟ جانتے ہیں رضوان عزیز کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
-
مئی 26, 2022
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟
فیس بک فورم