موسمیاتی تبدیلی کے سنگین بحران سے دنیا کیسے نمٹے؟
دنیا کو درپیش موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ صورتِ حال اب بہت بگڑ چکی ہے جس کے ذمہ دار ترقی یافتہ اور ترقی پذیر دونوں ممالک ہیں۔ اب دنیا کو مل کر ٹھوس اور دیرپا اقدمات اٹھانا پڑیں گے۔ ماحولیاتی امور کے ماہر وکیل رافع عالم بتا رہے ہیں کہ دنیا اس بحران سے اب کیسے نمٹ سکتی ہے
مزید ویڈیوز
-
مئی 27, 2022
ناسا کے 45 سال پرانے سیارے میں فنی خرابی
-
مئی 27, 2022
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
فیس بک فورم