عورت مارچ کے مقابلے میں یومِ حیا کی تیاریاں
خواتین کا عالمی دن منانے کے لیے اس بار مذہبی جماعتیں بھی تیار ہیں۔ کئی دینی جماعتوں نے آٹھ مارچ کو یومِ حیا منانے کا اعلان کیا ہے۔ یومِ حیا منانے کے لیے کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں اور دینی تنظیموں سے تعلق رکھنے والی خواتین یہ دن کیسے منانا چاہتی ہیں؟ دیکھیے کراچی سے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
-
مئی 26, 2022
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟
فیس بک فورم