کیا امریکی پولیس میں اصلاحات ہو سکیں گی؟
امریکی قانون سازوں نے جارج فلائیڈ کی یاد میں ہونے والی مختلف میموریل سروسز میں شرکت کی۔ امریکہ میں مسلسل مظاہروں کے باعث کانگریس پر پولیس کے نظام میں نسلی امتیاز کے مسئلے کو حل کرنے کا دباؤ ہے۔ کیا ڈیموکریٹس اور ری پبلکن جماعتوں کے ارکان اس کا کوئی مشترکہ حل تلاش کر سکیں گے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 27, 2022
ناسا کے 45 سال پرانے سیارے میں فنی خرابی
-
مئی 27, 2022
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
فیس بک فورم