رسائی کے لنکس

'پاکستان تنہا افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت نہیں کر پائے گا'


'پاکستان تنہا افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت نہیں کر پائے گا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:52 0:00

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ترجمان قیصر آفریدی کہتے ہیں اگر افغانستان میں امن ہوتا ہے تو نقل مکانی کی نوبت نہیں آئے گی۔ اگر مہاجرین کی آمد کی کوئی صورتِ حال پیدا ہوئی تو پاکستان کو عالمی اداروں کی مدد کی ضرورت پڑے گی۔ قیصر آفریدی مزید کیا بتا رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG