پنجاب کے شہروں میں بہتری لانے کا منصوبہ
شہروں کی خوش حالی میں مؤثر بلدیاتی نظام اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بلدیاتی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے 'پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی' نے ورلڈ بینک کی مدد سے 'پنجاب سٹی پروگرام' شروع کیا ہے۔ یہ منصوبہ پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال میں کس طرح بہتری لاسکتا ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں
فیس بک فورم