No media source currently available
يمن کی جنگ نے دنیا کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک کو جنم دیا ہے۔ انٹرنيشنل کرائسس گروپ کے سينئر تجزيہ کار پيٹر سيلزبری کے نزديک اس لڑائی کے جلد خاتمے کا امکان نظر نہیں آ رہا۔ دیکھیے پيٹر سيلزبری کی وی او اے کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔