رسائی کے لنکس

یکساں نصاب پر اعتراضات: 'اسکولوں کو مدرسے بنانے کی کوشش ہو رہی ہے'


یکساں نصاب پر اعتراضات: 'اسکولوں کو مدرسے بنانے کی کوشش ہو رہی ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:03 0:00

حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب رائج کیا ہے۔ یکساں نصاب کے نفاذ کے اعلان کے ساتھ ہی ملک میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا اس اقدام سے معیارِ تعلیم بہتر ہوگا یا پیچیدگیوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے؟ جانیے کہ اس بارے میں معروف ماہرِ تعلیم پرویز ہودبھائی کی کیا رائے ہے۔

XS
SM
MD
LG