رسائی کے لنکس

فاطمہ حسن: خود انحصاری کی زبردست مثال


فاطمہ حسن: خود انحصاری کی زبردست مثال
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:01 0:00

لاہور کی فاطمہ حسن ایک جسمانی بیماری میں مبتلا ہیں لیکن وہ اس کے باوجود مسلسل آگے بڑھ رہی ہیں۔ فاطمہ نے ثابت کیا ہے کہ تعلیم اور خود اعتمادی ہو تو پھر جسمانی دشواریاں  راستہ نہیں روک پاتیں۔ مزید دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG