چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر جلاؤ گھیراؤ، حالات تاحال کشیدہ
پاکستان کے شہر چارسدہ کی تحصیل تنگی میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی پر لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ مشتعل ہجوم نے تھانے اور پولیس کی چار چوکیوں کو آگ لگا دی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے لیکن مظاہرین ملزم کی حوالگی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 27, 2022
ناسا کے 45 سال پرانے سیارے میں فنی خرابی
-
مئی 27, 2022
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
فیس بک فورم