رسائی کے لنکس

سات سال جیل کاٹنے والا پاکستانی باکسر امریکہ میں کامیاب


سات سال جیل کاٹنے والا پاکستانی باکسر امریکہ میں کامیاب
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:56 0:00

بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے کک باکسر عزت اللہ کاکڑ نے کندھے میں چوٹ کے باوجود امریکہ میں بیئرنکل فائٹنگ چیمپیئن شپ میں اپنے حریف امریکی باکسر کو شکست دی۔ غیر قانونی طریقے سے بیرونِ ملک جانے کی پاداش میں کئی سال جیل کاٹنے والے عزت اللہ حقیقی زندگی میں بھی ایک فائٹر ہیں۔ عزت اللہ کی کہانی، انہی کی زبانی۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG