رسائی کے لنکس

پاکستان: آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما


پاکستان: آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:20 0:00

نائلہ کیانی نے پاکستان میں آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں 8035 میٹر بلند گاشربرم-ٹو نامی پہاڑ سر کیا۔ پاکستان میں آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلند پانچ پہاڑ ہیں۔ مگر نائلہ کیانی سے قبل کوئی بھی پاکستانی خاتون کوہ پیما ان میں سے کوئی بھی چوٹی سر نہیں کر سکی۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG