رسائی کے لنکس

پاکستان میں موبائل فون کی تیاری ٹیک انڈسٹری کے لیے کتنی اہم ہے؟


پاکستان میں موبائل فون کی تیاری ٹیک انڈسٹری کے لیے کتنی اہم ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:54 0:00

پاکستان موبائل فون اسمبلنگ کی دنیا میں قدم رکھ چکا ہے۔ لاہور کی ایک کمپنی مختلف بین الاقوامی برانڈز کے اسمارٹ فون پاکستان میں تیار کر رہی ہے۔ جو مقامی مارکیٹس میں ہی فروخت ہو رہے ہیں۔ دیکھیے اسلام آباد سے ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے سی ای او محسن علی سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG