مطیع اللہ جان کے اغوا کار کون تھے؟
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان بارہ گھنٹے تک لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔سوشل میڈیا پرگزشتہ روز مطیع اللہ جان کو زبردستی ایک گاڑی میں بٹھا کر لے جانے کی ویڈیوز بھی گردش کرتی رہیں۔ صحافی برادری کا کہنا ہے کہ اس واقعے سے صحافیوں کے لئے موجودخطرات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 26, 2022
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
-
مئی 26, 2022
امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟
-
مئی 26, 2022
کیلی فورنیا کے ساحل پر انڈے دینے والی مچھلیاں
فیس بک فورم