رسائی کے لنکس

کیا پاکستان کا بینکنگ سسٹم ایمیزون پر کام کرنے کی اجازت دے گا؟


کیا پاکستان کا بینکنگ سسٹم ایمیزون پر کام کرنے کی اجازت دے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:41 0:00

آن لائن خرید و فروخت کی معروف بین الاقوامی کمپنی ایمیزون نے پاکستان کو اپنی سیلر لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ لیکن پیسوں کے لین دین اور پاکستان کے بینکاری نظام میں ایمیزون کے ساتھ چلنے کی کتنی گنجائش موجود ہے اور اس میں کن تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے؟ جانتے ہیں گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG