رسائی کے لنکس

logo-print

حلف برداری کے بعد بائیڈن قوم کو کیا پیغام دیں گے؟


حلف برداری کے بعد بائیڈن قوم کو کیا پیغام دیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:30 0:00

آج نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ آج کی حلف برداری کی تقریب کیسے ہو گی اور جو بائیڈن اپنے خطاب میں کیا پیغام دینے والے ہیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG