رسائی کے لنکس

افغان پناہ گزینوں کو ذہنی صحت کے لیے کونسلنگ کی فراہمی


افغان پناہ گزینوں کو ذہنی صحت کے لیے کونسلنگ کی فراہمی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:09 0:00

اس سال اگست سے اکتوبر کے دوران سات ہزار افغان پناہ گزینوں کو امریکہ میں آباد کیا گیا ہے، جبکہ 53 ہزار افغان پناہ گزین ابھی امریکہ کے مختلف فوجی اڈوں میں مقیم ہیں۔ امریکہ پہنچنے والے پناہ گزینوں کو جذباتی اور ذہنی کونسلنگ فراہم کرنے پر کیا کام کیا جا رہا ہے؟ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG